ابنا: روس کی دوسری بڑی بینک وی ٹی بی کے سربراہ آندرے کوسٹین نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایرانی بینکوں کے خلاف پابندی عائد کرکے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔ اس سے قبل روس کی وزارت خارجہ نے بھی امریکہ کی طرف سے یکطرفہ پابندیوں کو بین الاقوامی قوانین کے خلاف قراردیتے ہوئے کہا تھا کہ روس امریکہ کی یک طرف پابندیوں کو تسلیم نہیں کرتا۔ .......
/169